خبریں

کیا وجہ ہے کہ مسلمان اپنی عورتوں کے ساتھ مشہور قول "خواتین ناقص العقل و ناقص الدّین ہیں" کی بنیاد پر معاشرت کرتے ہیں؟

عورت کے ساتھ سلوک اگر دین کے خلاف ہو تو مخالفت کرنے والا ملامت کا مستحق ہے نہ کہ دین،کیونکہ  اسلام ایک ایسا بہترین نظام ہے جو عورت کے حق کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور اسے قابل احترام قرار دیتا ہے ۔ اگر آپ دیگر ایسی امتوں اور ادیان کے بارے میں مطلع ہوں جن میں سے بعض عورت کو زندہ  جلاتے ڈالتے تھے تو آپ کو اس حوالے سے اسلام کی دیگر ادیان پر برتری کا اندازہ ہو جائے گا  ۔

  • خصوصی ویڈیوز