استفتائات

بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کا وقت عید قربان کے دن طلوع آفتاب سے لیکر غروب آفتاب تک  ہے  ، کیا خواتین ، معمر افراد ، بیمار اور بچے رات کے وقت شیطان کو کنکریاں مار سکتے ہیں ؟

ان افراد کے لیے عید کی رات شیطان کو کنکریاں مارنا جائز ہے لیکن قربانی اور تقصیر یا حلق کو عید کے دن انجام دینا ضروری ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات