استفتائات

جگہ کی کمی کے باعث منیٰ کے اندر ہونے والی تعمیر و توسیع کے بعد کنکریاں مارنے کی واجب حد کیا ہو گی ؟

نئی عمارت کے کسی بھی حصے اور منزل  سے کنکریاں مارنا جائز ہے ؛ جیسا کہ حاجی کا منیٰ کے احاطے سے باہر کھڑے ہو کرکنکریاں مارنا بھی جائز ہے ۔ اسی طرح منیٰ سے باہر جمرہ کے کچھ حصے کو کنکریاں مارنا جائز ہے بشرطیکہ کنکریاں حوض کے اندر گریں ۔




  • مربوطہ استفتائات