خبریں

حضرت آیت اللہ سید کمال حیدری(مد ظلّہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے شعبہ اردو زبان کا افتتاح

محترم صارفین اور آیت اللہ سید کمال حیدری (مدظلّہ) کے علمی آثار اور مباحث میں دلچسپی رکھنے والے حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خداوند کریم کے فضل و کرم اور امام جواد(علیہ السّلام) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کے عزیز کارکنوں کی کوششوں سے آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(مدظلّہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے شعبہ اردو زبان کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔

urdu

  • خصوصی ویڈیوز