استفتائات

اگر نماز کے دوران وضو میں شک ہو جائے تو کیا اس شک کی طرف توجہ کرنی چاہیے یا نہیں ؟

اگر کسی کو یقین ہو کہ اس سے حدث واقع ہوا ہے اور اس کے بعد وضو میں شک کرے تو اس صورت میں نماز کو توڑ کر وضو کرنا ضروری ہوگا ۔




  • مربوطہ استفتائات