استفتائات

کیوں نماز کو صرف عربی زبان میں پڑھنا چاہیے ؟

پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا : "اسی طرح نماز پڑھو جیسے میں پڑھتا ہوں" ، یہ روایت عربی زبان میں نماز بجا لانے پر ایک اہم ترین دلیل ہے اور اس کے علاوہ  دیگر بہت ساری ایسی روایات ہیں جو اس امر پر دلالت کرتی ہیں کہ نماز کے اجزا جیسے تشھد ، ذکر ، رکوع ، سجود وغیر کو صرف عربی  میں انجام دینا واجب ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات