استفتائات

عید قربان کے دن قربانی کا شرعی وقت کیا ہے؟ کیا خوف کی صورت میں رات کے وقت قربانی کرنا جائز ہے؟

واجب ہے کہ قربانی دس ذی الحج (بڑی عید) کے دن اور منیٰ میں کی جائے اور رات کے وقت قربانی کرنا جائز نہیں ہے۔ حتی اگر قربانی گیارہ ذی الحج تک مؤخر ہو جائے پھر بھی اسے دن کے وقت انجام دیا جائے ۔  لیکن جس شخص کو خوف ہو وہ رات کے وقت بھی قربانی کر سکتا ہے




  • مربوطہ استفتائات