خبریں

یہ (جو کہا جاتا ہے) کہ حضرت امام مہدی (عج)، حضرت داؤود (ع) کی طرز پر قضاوت کریں گے اور گواہوں اور شہادتوں کو طلب نہیں فرمائیں گے؛ اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟  

حضرت داؤود(ع) کی طرح فیصلہ کرنے سے مراد یہ ہے کہ امام (عج) اپنے علم کی بنیاد پر فیصلہ کریں گے اور انہیں کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہو گی۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ(عج) حضرت داؤود(ع) کی شریعت کے تحت فیصلہ کریں گے بلکہ فیصلے حضرت خاتم الانبیا(ص) کی شریعت کے مطابق کیے جائیں گے۔

  • خصوصی ویڈیوز