خبریں

ویب سائیٹ کے شعبہ انگلش کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا

خداوند متعال کے لطف و کرم سے حضرت آیت اللہ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کا انگلش پیج نئے قالب کے ساتھ اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔اس پیج میں دو کتابوں "منہاج الصّالحٓین” اور "معالم الاسلام الاموی” کے انگلش ترجموں کا اضافہ کیا گیا ہے جنہیں  سائیٹ کے انگلش پیج سے ڈاؤنلوڈ  کیا جا سکتا ہے ۔
خواہشمند صارفین انگلش پیج پر جانے کے لیے ذیل کے لنک پر کلک کر سکتے ہیں:

 www.alhaydari.org.uk

  • خصوصی ویڈیوز