خبریں

انسٹاگرام پر آیت اللہ سید کمال حیدری (مدظلہ) کے پیچ کا افتتاح

خداوند کریم کے لطف و کرم اور امام جواد (علیہ السلام) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ میں فعال محترم ساتھیوں کی کوششوں سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ "انسٹاگرام” پر حضرت آیت اللہ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے پیچ کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔

خواھشمند حضرات معظم لہ کے بارے میں تازہ ترین خبریں اور معلومات حاصل کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں :

 https://instagram.com/alhaydarii

52

  • خصوصی ویڈیوز