استفتائات

ہم لوگ شہید حضرت آیت اللہ سید محمد صادق صدر(قدّس سرّہ الشّریف) کے مقلّد ہیں اور چاہتے ہیں کہ جدید مسائل میں آپ کی طرف رجوع کریں ۔ کیا آپ ہمیں اس کی اجازت دیتے ہیں؟

مرحوم کی "منهاج الصالحين" پر عمل کے ساتھ ساتھ جدید مسائل میں ہماری توضیح المسائل کی طرف رجوع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات