خبریں

جنت اور جہنم کے بعد کی حقیقت کیا ہے؟ کیا نئی مخلوق وجود میں آئے گی یا سب کچھ ختم ہو جائے گا؟ جنت کے بعد کی منزل کا اختتام کہاں ہو گا؟  

اس موضوع کی طرف بہت سی آیات نے اشارہ کیا ہے کہ انسان کی انتہا یا جنّت پر ہے یا جہنم پر لیکن کسی نئی مخلوق کی پیدائش اور بشر کو نئے سرے سے مکلَّف قرار دینے میں بھی کوئی چیز مانع نہیں ہے اور نہ ہی اس کی ممانعت پر کوئی دلیل ہے کیونکہ یہ امر خداوند متعال کے اختیار میں ہے اور اگر بشر کو پھر سے خلق کرنا ایک مطلوب اور سود مند عمل ہوا تو اس صورت میں فیض الٰہی بھی جاری رہے گا مگر یہ کہ حکمت کسی دوسری چیز کا تقاضا کرے۔

  • خصوصی ویڈیوز