استفتائات

غسل کے اسباب متعدّد ہونے کی صورت میں، کیا حکم ہے؟مثال کے طور پرایک شخص حالت جنابت میں ہو اور کسی میت کو بھی مس کر لے یا کوئی عورت حیض سے پاک ہونے کے بعد (غسل کرنے سے پہلے) شوہر کے ساتھ ہمبستری کرے اور مجنب ہو جائے۔

تمام واجب غسلوں کی نیّت سے ایک ہی غسل کافی ہے یا کسی  معین غسل جیسے غسل جنابت،کی نیّت کر لے تو بھی وہ باقی غسلوں کے بدلے کافی ہے۔




  • مربوطہ استفتائات