خبریں

کیا یہ درست ہے کہ آئمہ معصومین (علیھم السّلام) کے اسمائے مبارکہ کو قرآن کریم میں اس لیے ذکر نہیں کیا گیا تاکہ اس میں تحریف نہ ہو سکے؟ تو پھرجو آیات تحریف سے حفاظت کی ضمانت دے رہی ہیں، ان کا کیا فائدہ ہے ؟  

آیات حفظ نے خبر دی ہے کہ اللہ تعالی قرآن کریم کی حفاظت کرتا ہے، ایسا نہیں ہے کہ خود یہ آیات حفاظت کر رہی ہوں۔ بہرحال حفاظت کے متعدد طریقے ہیں اور شاید آئمہ (علیھم السّلام) کے اسمائے مبارکہ کو ذکر نہ کرنا؛ ان میں سے ایک ہو۔

  • خصوصی ویڈیوز