خبریں

براہ کرم ! سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا(علیھا السّلام) کے پہلو کی شکستگی کے بارے میں اپنے نقطہ نظر کو بیان فرمایئے، چونکہ بعض افراد یہ افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ جناب عالی اس واقعے کا انکار کرتے ہیں ۔

حضرت فاطمہ زہرا(علیھا السّلام) کے پہلو کا شکستہ ہونا تاریخی مسلّمات کی بنا پر ہمارے نزدیک ثابت ہے اور تاریخی مسلّمات کی رو سے اس کی جو تفصیلات ثابت کی گئی ہیں، وہ ہمارے نزدیک بھی ثابت ہیں۔

  • خصوصی ویڈیوز