خبریں

کیا گناہوں سے بچنے کا کوئی راستہ ہے ؟  

گناہوں سے بچنے کا کوئی مشخّص راستہ نہیں ہے اور محترم قارئین اس حوالے سے علامہ نراقی کی کتاب "جامع السعادات” کی طرف رجوع کر سکتے ہیں ، جس میں انہوں نے اطاعت اور گناہ کے موارد کو تفصیل سے ذکر کیا ہے اور احکام الٰہی پر عمل کرنے اور گناہوں سے بچنے کا طریقہ کار بیان کیا ہے۔

  • خصوصی ویڈیوز