خبریں

کتاب "مناسك الحج” اور  کتاب "مختارات من أحكام النساء” کے نئے ایڈیشن کی اشاعت

امام جواد (ع) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلّہ) کے فقہی آثار میں سے مندرجہ ذیل دو کتابوں کو نئے ایڈیشن کے ساتھ شائع کر دیا گیا ہے :

1: کتاب (مناسک الحجّ) ، ۲۹۰ صحفوں کی یہ کتاب باب حج سے متعلق معظم لٰہ کے فتووں کا مجموعہ ہے ۔ اس کتاب کو حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ احمد شیبانی کے توسط سے مرتب کیا گیا ہے۔

2: کتاب (مختارات من أحکام النّساء) ، یہ کتاب۱۴۰ صحفوں پر مشتمل ہے جس میں خواتین کے احکام ذکر کیے گئے ہیں ۔

 

  • خصوصی ویڈیوز