خبریں

کتاب “منہاج الصّالحین” اور  کتاب “فقه الصّیام ، أسئلة و ردود” کے نئے ایڈیشن کی اشاعت

امام جواد (ع) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلّہ) کے فقہی آثار میں سے مندرجہ ذیل دو کتابوں کو نئے ایڈیشن کے ساتھ شائع کر دیا گیا ہے :

۱ : کتاب(منہاج الصّالحین) ، ۵۷۰ صحفوں پر مشتمل اس کتاب میں مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے تمام فتاویٰ کو درج کیا گیا ہے۔

کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلیک کریں :

http://alhaydari.com/ar/2014/05/51618

۲: کتاب (فقه الصّیام ، أسئلة و ردود) ، ۲۵۰ صحفوں پر مشتمل اس کتاب میں باب “روزہ” سے متعلق معظم لٰہ کے فتاویٰ کو ذکر کیا گیا ہے ۔

کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلیک کریں :

http://alhaydari.com/ar/2014/06/53436

 

  • خصوصی ویڈیوز