استفتائات

جو شخص منی خارج کرنے کا قصد کیے بغیر اپنی بیوی کے ساتھ خوش فعلی کرے اور اس کو اس بات کا اطمئنان  ہو کہ انزال نہیں ہو گا لیکن اس دوران اس کی منی خارج ہو جائے تو اس کے روزہ کا حکم کیا ہو گا ؟

اگر کوئی شخص ماہ رمضان کے دوران  منی خارج کرنے کا قصد کیے بغیر اپنی بیوی کے ساتھ خوش فعلی کرے اور اسے اطمئنان ہو کہ انزال نہیں ہو گا لیکن اس دوران اس کی منی خارج ہو جائے تو احتیاط واجب کی بنا پر اس روزہ کی قضا کرے ۔




  • مربوطہ استفتائات