استفتائات

اس شخص کے روزہ کا حکم کیا ہے جس کا غیر اخلاقی فلمیں دیکھتے ہوئے انزال ہو جائے درحالنکہ اس کو یقین تھا کہ ایسا نہیں ہو گا ؟

اگر اس شخص کو یقین تھا کہ انزال نہیں ہوگا لیکن اس کے باوجود ایسا ہوجاتا ہے تو اس کا روزہ باطل ہو جائے گا لیکن احتیاط واجب کی بنا پر اپنے روزے کو رجائے قبولیت کی نیت سے مکمل کرے اور اس کے بعد اس دن کی قضا بجائے لیکن کفارہ واجب نہیں ہوگا ۔ بصورت دیگر اگر اس کو منی کے خارج ہونے کا احتمال تھا تو اس کا روزہ باطل ہوگا اور اس پر قضا اور کفارہ دونوں واجب ہوں گے ۔ اس کے علاوہ اس قسم کی فلمیں دیکھنے کا گناہ بھی اس کی گردن پر ہوگا ۔




  • مربوطہ استفتائات