استفتائات

کیا ماہ رمضان کے دوران مصنوعی دانتوں کے استعمال سے روزہ باطل ہو جاتا ہے ؟

  مصنوعی دانتوں کو  استعمال کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر اس پر کوئی رطوبت موجود ہو یا ان کو لگانے کے لیے کسی خاص مادے کا استمال کیا جائے اس کو نگلنے سے اجتناب کرنا چاہیے ۔




  • مربوطہ استفتائات