استفتائات

کیا حقنہ (انیما) لینا روزہ کو باطل کر دیتا ہے ؟

اگر جامد چیز سے حقنہ لیا جائے تو روزہ صحیح ہے لیکن اگر مائع ہو تو روزہ کو باطل کر دیتا ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات