استفتائات

جو ممالک رات کے کچھ حصے میں ہمارے ساتھ مشترک ہیں ، اگر ان میں چاند نظر آ جائے تو  کیا ان کے ساتھ روزہ رکھا جا سکتا ہے ؟

اگر کسی ملک میں چاند نظر آ جائے یا اگر ماہر فلکیات کے قول کی بنیاد پر چاند کے نظر آنے کے امکانات ہوں تو وہ تمام ممالک جن کا افق اس ملک کے ساتھ مشترک ہے ان کے لیے اس ملک میں چاند کا نظر آنا کفایت کرتا ہے بلکہ اگر وہ ممالک رات کے کچھ حصے میں اس ملک کے ساتھ مشترک ہوں تو بھی وہاں چاند کا نظر آنا کفایت کرتا ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات