استفتائات

اگرکسی کو شک ہو کہ آج شعبان کی آخری تاریخ ہے یا ماہ رمضان کی پہلی تاریخ تو اگر وہ اس طرح  نیّت کرتا ہے کہ اگر شعبان کا روزہ ہے تو مستحب اور اگر ماہ رمضان کے پہلے دن کا روزہ ہے تو واجب روزہ شمار ہوگا ، کیا اس صورت میں اس کا روز صحیح ہے ؟

جی ہاں اس کاروزہ صحیح ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات