خبریں

مولائے کائنات امیر المومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب (ع) کی شہادت کے موقع پر تعزیت پیش کرتے ہیں

امام المتقین ، وصی برحق رسول (ص) شیر خدا حضرت امام علی ابن ابی طالب (علیہ السلام) کی شہادت کے موقع پر امام زمانہ (عج) ، مراجع کرام ، علمائے عظام اور تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش کی جاتی ہے.

  • خصوصی ویڈیوز