استفتائات

کیا صفا اور مروہ کی بالائی منزلوں میں سعی کرنا جائز ہے کہ جو پہاڑی سے اونچی ہیں اور اسی طرح سعی کرنے والے کے سامنے کوئی علامت بھی موجود نہیں ہوتی؟

ان منزلوں میں سعی کرنا جائز ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی اشکال نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات