استفتائات

کیا حاجی کے لیے اختیاری یا اضطراری حالت میں ویل چیئرکے ذریعے سعی کرنا جائز ہے ؟

ضرورت کے وقت ویل چیئر یا کسی کی پشت پر سوار ہو کر سعی کرنا جائز ہے ؛ اسی طرح مکلّف اختیاری حالت میں بھی ویل چیئر پر بیٹھ کر سعی کر سکتا ہے بشرطیکہ ویل چیئر کو اپنے ہاتھوں سے چلائے ۔




  • مربوطہ استفتائات