استفتائات

کیا اپنے اختیار سے کعبہ کے گرد دھات سے تیار کردہ نئے پلوں یا بالائی منزلوں پر طواف جائز ہے ؟ جبکہ یہ پل، کعبہ کی سطح کے متوازی ہیں یا اس سے کچھ اوپر ہیں ؟

مسجد الحرام کی بالائی منزلوں-خواہ پہلی منزل ہو یا دوسری- پر اختیاری صورت میں بھی طواف جائز ہے ۔ اگرچہ بہتر ہے کہ مقدور ہونے اور تنگی و مشقت اور بھیڑ نہ ہونے کی صورت میں زمین پر طواف کیا جائے ۔




  • مربوطہ استفتائات