استفتائات

کیا کعبہ اور مقام ابراہیم (ع) کے درمیان طواف کرنا واجب ہے درحالنکہ ان دونوں کا درمیانی فاصلہ ساڑھے چھبیس گز سے زیادہ نہیں ہے ؟

ہمارے نزدیک ذکر شدہ مقدار سے زیادہ فاصلے پر بھی طواف کرنا کفایت کرتا ہے اور کعبہ کے گرد طواف کا معیار عرف عام ہے اگرچہ مقام(ابراہیم) سے باہر ہی کیوں نہ ہو ؛ لیکن اگر دوسروں کے لیے تکلیف کا باعث نہ ہو تو طواف کو ان دونوں کے درمیان بجا لانا بہتر ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات