استفتائات

کچھ حاجیوں کو انتظامیہ کی جانب سے زبردستی چھت دار بسوں میں سوار کیا جاتا ہے کیا اس صورت میں ان پر کفّارہ دینا واجب ہے؟

اگر سائے سے باہر نکلنا ان کے بس میں نہ ہو تو کفارہ واجب نہیں ہو گا لیکن اگر ان کے بس میں ہو تو بلا ضرر سائے سے باہر نکلنا ضروری ہے۔ اگر یہ کام نہ کیا تو ان پر کفارہ واجب ہو جائے گا ۔




  • مربوطہ استفتائات