استفتائات

اگر کسی کے پاس حج کے اخراجات کے لیے رقم موجود ہو لیکن خمس ادا کرنے کی صورت میں حج کے اخراجات کے لیے رقم کافی نہیں رہتی تو کیا اس صورت میں اس پر خمس اور زکات ادا کرنا واجب ہے ؟

واجب ہے کہ پہلے خمس اور زکات ادا کی جائے ؛ اگر اس کے بعد بچنے والی رقم حج کے اخراجات کے لیے کافی ہو تو اس پر حج واجب ہو گا بصورت دیگر حج واجب نہیں ہو گا ۔




  • مربوطہ استفتائات