استفتائات

میں ایک جوان ہوں اور میں نے ایک ایسی لڑکی کے ساتھ شادی کا فیصلہ کیا تھا جو دین اور حجاب کی پابند نہیں تھی ؛ لیکن جب میرے والد صاحب نے مجھے شادی سے منع کیا تو میں لڑکی کو علت بتائے بغیر شادی سے منصرف ہو گیا ۔ کیا میں نے فعل حرام کا ارتکاب کیا ہے ؟

اس میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر اس کو علت بتا دیتے تو شاید یہ چیز اس کی ہدایت اوراس کے دین پر عمل پیرا ہونے کا باعث بن سکتی تھی ۔




  • مربوطہ استفتائات