استفتائات

کیا غیر شادی شدہ اور شادی شدہ خواتین کے لیے انٹرنیٹ یا دیگر منابع کے ذریعے میاں بیوی کے درمیان جنسی تعلقات کی تعلیم حاصل کرنا جائز ہے؟

اگر شرعی اور اخلاقی اصول و ضوابط کا خیال رکھا جائے تو کوئی ممانعت نہیں ہے ؛ لیکن اگر شرمگاہ کو دیکھنے یا لذت کے ساتھ نگاہ کرنے اور شہوت کو ابھارنے کا باعث بنے تو حرام ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات