استفتائات

نا محرم کے ساتھ کس قسم کی خلوت حرام ہے ؟

شرعی طور پر حرام خلوت سے مراد اجنبی مرد اور عورت کے درمیان ایسی خلوت ہے جو گناہ اور حرام کاموں کا پیش خیمہ ثابت ہو ؛ ممکن ہے کہ یہ صورتحال کسی عمومی مقام پر پیش آ جائے اور کسی خاص جگہ کہ جہاں برائی کا مقدمہ فراہم نہ ہو پیش نہ آئے ، اس کی تشخیص عرف پر ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات