استفتائات

جب ہم کوئی ویب سائیٹ کھولتے ہیں تو ناخواستہ طور پر کچھ غیر اخلاقی تصویریں سامنے آتی ہیں اور ہم بغیر قصد کے انہیں دیکھتے ہیں ، کیا اس میں کوئی اشکال ہے ؟

اگر بغیر قصد اور ارادے کے دیکھا جائے تو کوئی اشکال نہیں ہے ، بشرطیکہ ان تصاویر کو تسلسل کے ساتھ نہ دیکھا جائے ۔




  • مربوطہ استفتائات