استفتائات

کیا بدکار عورت کے ساتھ دائمی یا غیر دائمی نکاح کیا جا سکتا ہے ؟

زانیہ کے ساتھ نکاح کیا جاسکتا ہے لیکن بدکار عورت (زنا کے حوالے سے مشہور) کے ساتھ تب تک نکاح جائز نہیں ہے جب تک وہ توبہ نہیں کرتی ۔




  • مربوطہ استفتائات