استفتائات

کیا ولد الزنا کے ساتھ شادی کی جاسکتی ہے ؟ اور کیا وہ بھی باقی مکلّفین کی طرح شرعی احکام کا مکلّف ہے ؟

ولد الزنا بھی تمام مکلّفین کی مانند مکلّف ہے اور اس کے ساتھ شادی جائز ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات