استفتائات

کیا بیوی کو بتائے بغیر اس کی بھتیجی یا بھانجی کے ساتھ متعہ کیا جاسکتا ہے ؟

بیوی کی رضایت کے بغیر اس کی بھتیجی یا بھانجی کے ساتھ نکاح جائز نہیں ہے ؛ البتہ اس کے برعکس یعنی بیوی کی اجازت کے بغیر اس کی خالہ یا پھوپھی کے ساتھ نکاح جائز ہے۔ سوال میں پیش کیے گئے فرضیہ کے مطابق واجب ہے کہ بیوی کی بھتیجی یا بھانجی سے ہر قسم کے استمتاع سے قبل بیوی کی رضایت حاصل کی جائے اگر وہ راضی ہو تو عقد صحیح ہوگا بصورت دیگر باطل ہوگا اور بہتر یہ ہے کہ بیوی کی رضایت کے بعد دوبارہ عقد پڑھا جائے ۔




  • مربوطہ استفتائات