خبریں

کتاب « العلم الإلهي حقيقته، مراتبه، معطياته»، کی عنقریب اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے علمی آثار میں سے کتاب « العلم الإلهي حقيقته، مراتبه، معطياته » کو عنقریب دو جلدوں میں شائع کیا جائے گا ۔
مذکورہ کتاب میں صدر المتالھین کی کتاب اسفار کی شرح پر مشتمل معظم لہ کے درسوں کی تقریرات کو جمع کیا گیا ہے جسے شیخ عبد اللہ الاسعد نے تحریر کیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز