استفتائات

کیا لڑکی کے لیے شادی کرنا زیادہ اہم ہے یا تعلیم حاصل کرنا ، درحانلکہ لڑکے کی شرط ہے کہ لڑکی مزید تعلیم حاصل نہ کرے ؟

یہ مسئلہ لڑکی کی طبیعت ، حالت اور شرائط پر منحصر ہے ؛ پس اگر لڑکی اس حد تک رشد کر چکی ہے کہ ازدواجی زندگی اور اس کی ضروریات کو پورا کر سکتی ہے اور ایک مسلمان خاندان کو تشکیل دینے کے لیے مکمل طور پر آمادہ ہے اسی طرح لڑکا اس کا ہم کف ہے اور اس کا اخلاق و دیندار ہونا بھی ثابت ہو چکا ہے جبکہ لڑکی بھی عمر کے اس حصے تک پہنچ چکی ہے کہ اب وہ شادی کا حق رکھتی ہے تو اس صورت میں شادی کو تعلیم پر ترجیح دی جائے گی اور اگر حرام میں پڑنے کا خطرہ ہو تو اس وقت شادی متعین ہو جائے ۔




  • مربوطہ استفتائات