استفتائات

کیا شوہر طلاق کے معاملے میں بیوی کو اپنا وکیل بنا سکتا ہے ؟

طلاق کے معاملے میں شوہر کا بیوی کو وکالت دینا جائز ہے ؛ اسی طرح بیوی بھی طلاق کی وکالت کو مطلقا یا بطور مشروط شرط قرار دے سکتی ہے اور اسی طرح وہ وکالت کے ناقابل فسخ ہونے کی شرط بھی لگا سکتی ہے۔




  • مربوطہ استفتائات