استفتائات

مذہب امامیہ کے عقیدے کے مطابق کیا فرقہ دروز سے تعلق رکھنے والے افراد کافر ہیں ؟ یا ان کے ساتھ ایک گھر میں رہنا اور کھانا پینا جائز ہے ؟

جو انسان بھی شہادتین کا اقرار کرتا ہے مسلمان ہے اور پاک ہے ؛ خواہ اس بات کا علم ہو جائے کہ باطن میں ایمان نہیں رکھتا ؛ مگر یہ کہ وہ کھل کر اپنی مخالفت کا اظہار کرے یا ایسا عمل انجام دے جو انکارِ شہادتین پر دلالت کرتا ہو ؛ نتیجتا اس کے ساتھ کھنا کھانے اور ایک گھر میں رہنے میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات