خبریں

عراق میں جاری سیاسی بحران اور لاقانونیت کے خلاف بیان

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) نے عراق میں رونما ہونے والے سیاسی بحران اور کشیدگیوں کے بعد ایک بیان جاری کیا ہے جس میں معظم لہٰ نے ملک میں جاری لاقانونیت اور انارکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام عراقی عوام بالخصوص سیاسی پارٹیوں سے قانون پر عمل در آمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز