استفتائات

کون سی شراب پینا حرام اور اس پر نجاست کا حکم جاری ہوتا ہے  ؟ نجس اور پاک الکحل سے کیا مراد ہے ؟

شراب مست کرنے والا مائع ہے جو صرف انگور سے لیا جاتا ہے لیکن دیگر مست کرنے والی مائع اور جامد اشیا جو انگور کے علاوہ کسی اور چیز سے لی جاتی ہیں پاک ہیں البتہ ان کا کھنا پینا جائز نہیں ہے۔ مائع الکحل اگر انگور سے لیا گیا ہو تو نجس ہے اور اس کا پینا بھی حرام ہے ، لیکن اگر انگور کے علاوہ کسی اور چیز سے لیا گیا ہو تو خواہ وہ مائع ہو یا جامد پاک ہے لیکن اس کا کھانا پینا اسی طرح اس کو کھانے میں ملانا جائز نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات