خبریں

شہید محراب امام المتقین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) کی شہادت کے موقع پر تعزیت پیش کی جاتی ہے

فزت و رب الکعبۃ
امیرالمؤمنین، یعسوب الدین والمسلمین، مبیر الشرک والمشرکین، قاتل الناکثین والقاسطین والمارقین حضرت امام علی ابن ابی طالب (ع) کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر فرزند علی (ع) حجت دوراں حضرت ولی عصر(عج) اور تمام اہل اسلام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی جاتی ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز