خبریں

آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری کا اختلاف امت کے اہم اسباب کے عنوان سے المیادین سیٹلائیٹ چینل پر خصوصی پروگرام

تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ المیادین انٹرنیشنل سیٹلائیٹ چینل کی ویب سائیٹ کے مطابق (ا ل م) پروگرام کا ایک خصوصی حصہ (امت میں اختلاف کی اہم ترین وجوہات) کے موضوع پر آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (مدظلہ) کی شرکت کے ساتھ نشر کیا جائے گا۔
یہ پروگرام جمعرات 14 جولائی 2016ء کی شام کو تہران کے وقت کے مطابق 22:30 بجے المیادین چینل سے ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔
شائقین مکمل پروگرام http://www.almayadeen.net/live کے ویب لینک سے دیکھ سکتے ہیں۔

Untitled-1[1]

  • خصوصی ویڈیوز