خبریں

عراق کے صوبہ نینوا کی آزادی کیلئے کاروائی کے آغاز کی مناسبت سے بیان

حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری کی جانب سے دہشت گرد تکفیری ٹولے "داعش” کے قبضے سے عراق کے صوبہ نینوا کو آزاد کروانے کی غرض سے کاروائی کے آغاز کی مناسبت سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

اس بیان میں آپ نے اس مطلب کہ ملک عراق اس وقت ایک سرنوشت ساز وقت سے گزر رہا ہے؛ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں، قبائلی، عوامی اور رضاکار فورسز کی مشترکہ کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

051-1

 

  • خصوصی ویڈیوز