خبریں

نئے تعلیمی سال1396-1395 کا آغاز

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(مدظلہ) کے دفتر کی جانب سے تمام معزز طلبا کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نئے تعلیمی سال 1396-1395 کے پیش نظر معظم لہ کے درس خارج فقہ کا آغاز بروز منگل  ۱۳۹۵/۰۷/۲۷  بمطابق 2016-10-18  سے ہو گا ۔
نوٹ : درس  مقامی وقت کے مطابق روزانہ صبح۱۰ بجے شروع  ہوگا

ایڈرس: خیابان سمیہ، کوچہ ۱۲، پلاک ۳۵۹  ۔

gallery00

  • خصوصی ویڈیوز