خبریں

حالیہ افواہوں کی تردید

مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے دفتر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران میں واقع معظم لہٰ کے مرکزی دفتر کی بندش اور درسوں پر پابندی جیسی افواہوں کی تردید کی گئی ہے اور یہ واضح کیا گیا ہے کہ معظم لہٰ کے مرکزی دفتر سمیت تمام  ملحقہ مراکز بقاعدگی سے اپنی فعالتیں انجام دے رہے ہیں اسی طرح معظم لہٰ کے درس خارج بھی بقاعدگی سے جاری ہیں :
بیان کا متن درج ذیل ہے :

  • خصوصی ویڈیوز