خبریں

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلّہ) کی ” امام صادق(ع) ” یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ ملاقات

”امام صادق(ع) ” یونیورسٹی کے طلبا نے ۳۱ دسمبر ۲۰۱۶ بروز ہفتہ کو مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلّہ) کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔
ملاقات کے دوران معظم لہ نے روزمرہ زندگی میں قرآن کریم کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ قرآن کو ہماری زندگی میں نمایاں حیثیت کا حامل ہونا چاہیے اور ہر دیندار شخص کو ہمیشہ قرآن پر اعتماد کرنا چاہیے ۔

  • خصوصی ویڈیوز